یرمیا 14:17 UGV

17 اے یرمیاہ، اُنہیں یہ کلام سنا، ’دن رات میرے آنسو بہہ رہے ہیں۔ وہ رُک نہیں سکتے، کیونکہ میری قوم، میری کنواری بیٹی کو گہری چوٹ لگ گئی ہے، ایسا زخم جو بھر نہیں سکتا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 14

سیاق و سباق میں یرمیا 14:17 لنک