یرمیا 14:7 UGV

7 اے رب، ہمارے گناہ ہمارے خلاف گواہی دے رہے ہیں۔ توبھی اپنے نام کی خاطر ہم پر رحم کر۔ ہم مانتے ہیں کہ بُری طرح بےوفا ہو گئے ہیں، ہم نے تیرا ہی گناہ کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 14

سیاق و سباق میں یرمیا 14:7 لنک