یرمیا 15:8 UGV

8 اُس کی بیوائیں سمندر کی ریت جیسی بےشمار ہوں گی۔ دوپہر کے وقت ہی مَیں نوجوانوں کی ماؤں پر تباہی نازل کروں گا، اچانک ہی اُن پر پیچ و تاب اور دہشت چھا جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 15

سیاق و سباق میں یرمیا 15:8 لنک