یرمیا 17:18 UGV

18 میرا تعاقب کرنے والے شرمندہ ہو جائیں، لیکن میری رُسوائی نہ ہو۔ اُن پر دہشت چھا جائے، لیکن مَیں اِس سے بچا رہوں۔ اُن پر مصیبت کا دن نازل کر، اُن کو دو بار کچل کر خاک میں ملا دے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 17

سیاق و سباق میں یرمیا 17:18 لنک