یرمیا 18:10 UGV

10 لیکن افسوس، کئی دفعہ یہ قوم میری نہیں سنتی بلکہ ایسا کام کرنے لگتی ہے جو مجھے ناپسند ہے۔ اِس صورت میں مَیں پچھتا کر اُس پر وہ مہربانی نہیں کرتا جس کا اعلان مَیں نے کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 18

سیاق و سباق میں یرمیا 18:10 لنک