یرمیا 18:16 UGV

16 اِس لئے اُن کا ملک ویران ہو جائے گا، ایک ایسی جگہ جسے دوسرے اپنے مذاق کا نشانہ بنائیں گے۔ جو بھی گزرے اُس کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، وہ افسوس سے اپنا سر ہلائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 18

سیاق و سباق میں یرمیا 18:16 لنک