یرمیا 19:3 UGV

3 اُنہیں بتا،’اے یہوداہ کے بادشاہو اور یروشلم کے باشندو، رب کا کلام سنو! رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ مَیں اِس مقام پر ایسی آفت نازل کروں گا کہ جسے بھی اِس کی خبر ملے گی اُس کے کان بجیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 19

سیاق و سباق میں یرمیا 19:3 لنک