یرمیا 2:10 UGV

10 جاؤ، سمندر کو پار کر کے جزیرۂ قبرص کی تفتیش کرو! اپنے قاصدوں کو ملکِ قیدار میں بھیج کر غور سے دریافت کرو کہ کیا وہاں کبھی یہاں کا سا کام ہوا ہے؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:10 لنک