یرمیا 2:14 UGV

14 کیا اسرائیل ابتدا سے ہی غلام ہے؟ کیا اُس کے والدین غلام تھے کہ وہ اب تک غلام ہے؟ ہرگز نہیں! تو پھر وہ کیوں دوسروں کا لُوٹا ہوا مال بن گیا ہے؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:14 لنک