یرمیا 2:17 UGV

17 اے اسرائیلی قوم، کیا یہ تیرے غلط کام کا نتیجہ نہیں؟ کیونکہ تُو نے رب اپنے خدا کو اُس وقت ترک کیا جب وہ تیری راہنمائی کر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:17 لنک