یرمیا 2:20 UGV

20 ”کیونکہ شروع سے ہی تُو اپنے جوئے اور رسّوں کو توڑ کر کہتی رہی، ’مَیں تیری خدمت نہیں کروں گی!‘ تُو ہر بلندی پر اور ہر گھنے درخت کے سائے میں لیٹ کر عصمت فروشی کرتی رہی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:20 لنک