یرمیا 2:30 UGV

30 مَیں نے تمہارے بچوں کو سزا دی، لیکن بےفائدہ۔ وہ میری تربیت قبول نہیں کرتے۔ بلکہ تم نے پھاڑنے والے شیرببر کی طرح اپنے نبیوں پر ٹوٹ کر اُنہیں تلوار سے قتل کیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:30 لنک