یرمیا 2:32 UGV

32 کیا کنواری کبھی اپنے زیورات کو بھول سکتی ہے، یا دُلھن اپنا عروسی لباس؟ ہرگز نہیں! لیکن میری قوم بےشمار دنوں سے مجھے بھول گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:32 لنک