یرمیا 20:3 UGV

3 اگلے دن فشحور نے اُسے آزاد کر دیا۔ تب یرمیاہ نے اُس سے کہا، ”رب نے آپ کا ایک نیا نام رکھا ہے۔ اب سے آپ کا نام فشحور نہیں ہے بلکہ ’چاروں طرف دہشت ہی دہشت۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 20

سیاق و سباق میں یرمیا 20:3 لنک