یرمیا 21:10 UGV

10 رب فرماتا ہے، ’مَیں نے اٹل فیصلہ کیا ہے کہ اِس شہر پر مہربانی نہیں کروں گا بلکہ اِسے نقصان پہنچاؤں گا۔ اِسے شاہِ بابل کے حوالے کر دیا جائے گا جو اِسے آگ لگا کر تباہ کرے گا۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 21

سیاق و سباق میں یرمیا 21:10 لنک