یرمیا 21:13 UGV

13 رب فرماتا ہے کہ اے یروشلم، تُو وادی کے اوپر اونچی چٹان پر رہ کر فخر کرتی ہے کہ کون ہم پر حملہ کرے گا، کون ہمارے گھروں میں گھس سکتا ہے؟ لیکن اب مَیں خود تجھ سے نپٹ لوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 21

سیاق و سباق میں یرمیا 21:13 لنک