یرمیا 21:2 UGV

2 ”بابل کا بادشاہ نبوکدنضر ہم پر حملہ کر رہا ہے۔ شاید جس طرح رب نے ماضی میں کئی بار کیا اِس دفعہ بھی ہماری مدد کر کے نبوکدنضر کو معجزانہ طور پر یروشلم کو چھوڑنے پر مجبور کرے۔ رب سے اِس کے بارے میں دریافت کریں۔“تب رب کا کلام یرمیاہ پر نازل ہوا،

پڑھیں مکمل باب یرمیا 21

سیاق و سباق میں یرمیا 21:2 لنک