یرمیا 22:16 UGV

16 اُس نے توجہ دی کہ غریبوں اور ضرورت مندوں کا حق مارا نہ جائے، اِسی لئے اُسے کامیابی حاصل ہوئی۔“ رب فرماتا ہے، ”جو اِسی طرح زندگی گزارے وہی مجھے صحیح طور پر جانتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 22

سیاق و سباق میں یرمیا 22:16 لنک