یرمیا 22:2 UGV

2 ’اے یہوداہ کے بادشاہ، رب کا فرمان سن! اے تُو جو داؤد کے تخت پر بیٹھا ہے، اپنے ملازموں اور محل کے دروازوں میں آنے والے لوگوں سمیت میری بات پر غور کر!

پڑھیں مکمل باب یرمیا 22

سیاق و سباق میں یرمیا 22:2 لنک