یرمیا 22:20 UGV

20 اے یروشلم، لبنان پر چڑھ کر زار و قطار رو! بسن کی بلندیوں پر جا کر چیخیں مار! عباریم کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر آہ و زاری کر! کیونکہ تیرے تمام عاشق پاش پاش ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 22

سیاق و سباق میں یرمیا 22:20 لنک