یرمیا 22:23 UGV

23 بےشک اِس وقت تُو لبنان میں رہتی ہے اور تیرا بسیرا دیودار کے درختوں میں ہے۔ لیکن جلد ہی تُو آہیں بھر بھر کر دردِ زہ میں مبتلا ہو جائے گی، تُو جنم دینے والی عورت کی طرح پیچ و تاب کھائے گی۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 22

سیاق و سباق میں یرمیا 22:23 لنک