یرمیا 23:18 UGV

18 لیکن اُن میں سے کس نے رب کی مجلس میں شریک ہو کر وہ کچھ دیکھا اور سنا ہے جو رب بیان کر رہا ہے؟ کسی نے نہیں! کس نے توجہ دے کر اُس کا کلام سنا ہے؟ کسی نے نہیں!

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:18 لنک