یرمیا 23:24 UGV

24 کیا کوئی میری نظر سے غائب ہو سکتا ہے؟ نہیں، ایسی جگہ ہے نہیں جہاں وہ مجھ سے چھپ سکے۔ آسمان و زمین مجھ سے معمور رہتے ہیں۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:24 لنک