یرمیا 23:30 UGV

30 چنانچہ رب فرماتا ہے، ”اب مَیں اُن نبیوں سے نپٹ لوں گا جو ایک دوسرے کے پیغامات چُرا کر دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ میری طرف سے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:30 لنک