یرمیا 23:39 UGV

39 اِس لئے مَیں تمہیں اپنی یاد سے مٹا کر یروشلم سمیت اپنے حضور سے دُور پھینک دوں گا، گو مَیں نے خود یہ شہر تمہیں اور تمہارے باپ دادا کو فراہم کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:39 لنک