یرمیا 24:5 UGV

5 ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے کہ اچھے انجیر یہوداہ کے وہ لوگ ہیں جنہیں مَیں نے جلاوطن کر کے ملکِ بابل میں بھیجا ہے۔ اُنہیں مَیں مہربانی کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 24

سیاق و سباق میں یرمیا 24:5 لنک