یرمیا 25:10 UGV

10 مَیں اُن کے درمیان خوشی و شادمانی اور دُولھے دُلھن کی آوازیں بند کر دوں گا۔ چکّیاں خاموش پڑ جائیں گی اور چراغ بجھ جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 25

سیاق و سباق میں یرمیا 25:10 لنک