یرمیا 25:3 UGV

3 ”23 سال سے رب کا کلام مجھ پر نازل ہوتا رہا ہے یعنی یوسیاہ بن امون کی حکومت کے تیرھویں سال سے لے کر آج تک۔ بار بار مَیں تمہیں پیغامات سناتا رہا ہوں، لیکن تم نے دھیان نہیں دیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 25

سیاق و سباق میں یرمیا 25:3 لنک