یرمیا 25:34 UGV

34 اے گلہ بانو، واویلا کرو! اے ریوڑ کے راہنماؤ، راکھ میں لوٹ پوٹ ہو جاؤ! کیونکہ وقت آ گیا ہے کہ تمہیں ذبح کیا جائے۔ تم گر کر نازک برتن کی طرح پاش پاش ہو جاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 25

سیاق و سباق میں یرمیا 25:34 لنک