یرمیا 26:10 UGV

10 جب یہوداہ کے بزرگوں کو اِس کی خبر ملی تو وہ شاہی محل سے نکل کر رب کے گھر کے پاس پہنچے۔ وہاں وہ رب کے گھر کے صحن کے نئے دروازے میں بیٹھ گئے تاکہ یرمیاہ کی عدالت کریں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 26

سیاق و سباق میں یرمیا 26:10 لنک