یرمیا 26:16 UGV

16 یہ سن کر بزرگوں اور عوام کے تمام لوگوں نے اماموں اور نبیوں سے کہا، ”یہ آدمی سزائے موت کے لائق نہیں ہے! کیونکہ اُس نے رب ہمارے خدا کا نام لے کر ہم سے بات کی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 26

سیاق و سباق میں یرمیا 26:16 لنک