یرمیا 26:23 UGV

23 وہاں پہنچ کر وہ اُوریاہ کو پکڑ کر یہویقیم کے پاس واپس لائے۔ بادشاہ کے حکم پر اُس کا سر قلم کر دیا گیا اور اُس کی نعش کو نچلے طبقے کے لوگوں کے قبرستان میں دفنایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 26

سیاق و سباق میں یرمیا 26:23 لنک