یرمیا 26:3 UGV

3 شاید وہ سنیں اور ہر ایک اپنی بُری راہ سے باز آ جائے۔ اِس صورت میں مَیں پچھتا کر اُن پر وہ سزا نازل نہیں کروں گا جس کا منصوبہ مَیں نے اُن کے بُرے اعمال دیکھ کر باندھ لیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 26

سیاق و سباق میں یرمیا 26:3 لنک