یرمیا 27:5 UGV

5 مَیں نے اپنا ہاتھ بڑھا کر بڑی قدرت سے دنیا کو انسان و حیوان سمیت خلق کیا ہے، اور مَیں ہی یہ چیزیں اُسے عطا کرتا ہوں جو میری نظر میں لائق ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 27

سیاق و سباق میں یرمیا 27:5 لنک