یرمیا 28:15 UGV

15 پھر یرمیاہ نے حننیاہ سے کہا، ”اے حننیاہ، سن! گو رب نے تجھے نہیں بھیجا توبھی تُو نے اِس قوم کو جھوٹ پر بھروسا رکھنے پر آمادہ کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 28

سیاق و سباق میں یرمیا 28:15 لنک