یرمیا 29:19 UGV

19 کیوں؟ اِس لئے کہ اُنہوں نے میری نہ سنی، گو مَیں اپنے خادموں یعنی نبیوں کے ذریعے بار بار اُنہیں پیغامات بھیجتا رہا۔ لیکن تم نے بھی میری نہ سنی۔‘ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 29

سیاق و سباق میں یرمیا 29:19 لنک