یرمیا 29:22 UGV

22 اُن کا انجام عبرت انگیز مثال بن جائے گا۔ کسی پر لعنت بھیجتے وقت یہوداہ کے جلاوطن کہیں گے، ”رب تیرے ساتھ صِدقیاہ اور اخی اب کا سا سلوک کرے جنہیں شاہِ بابل نے آگ میں بھون لیا!“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 29

سیاق و سباق میں یرمیا 29:22 لنک