یرمیا 3:10 UGV

10 اِس کے باوجود اُس کی بےوفا بہن یہوداہ پورے دل سے نہیں بلکہ صرف ظاہری طور پر میرے پاس واپس آئی۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 3

سیاق و سباق میں یرمیا 3:10 لنک