یرمیا 3:17 UGV

17 کیونکہ اُس وقت یروشلم ’رب کا تخت‘ کہلائے گا، اور اُس میں تمام اقوام رب کے نام کی تعظیم میں جمع ہو جائیں گی۔ تب وہ اپنے شریر اور ضدی دلوں کے مطابق زندگی نہیں گزاریں گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 3

سیاق و سباق میں یرمیا 3:17 لنک