یرمیا 3:3 UGV

3 اِسی وجہ سے بہار میں برسات کا موسم روکا گیا اور بارش نہیں پڑی۔ لیکن افسوس، تُو کسبی کی سی پیشانی رکھتی ہے، تُو شرم کھانے کے لئے تیار ہی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 3

سیاق و سباق میں یرمیا 3:3 لنک