یرمیا 3:7 UGV

7 مَیں نے سوچا کہ یہ سب کچھ کرنے کے بعد وہ میرے پاس واپس آئے گی۔ لیکن افسوس، ایسا نہ ہوا۔ اُس کی غدار بہن یہوداہ بھی اِن تمام واقعات کی گواہ تھی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 3

سیاق و سباق میں یرمیا 3:7 لنک