یرمیا 30:20 UGV

20 اُن کے بچے قدیم زمانے کی طرح محفوظ زندگی گزاریں گے، اور اُن کی جماعت مضبوطی سے میرے حضور قائم رہے گی۔ لیکن جتنوں نے اُن پر ظلم کیا ہے اُنہیں مَیں سزا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 30

سیاق و سباق میں یرمیا 30:20 لنک