یرمیا 30:24 UGV

24 اور رب کا شدید قہر اُس وقت تک ٹھنڈا نہیں ہو گا جب تک اُس نے اپنے دل کے منصوبوں کو تکمیل تک نہیں پہنچایا۔ آنے والے دنوں میں تمہیں اِس کی صاف سمجھ آئے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 30

سیاق و سباق میں یرمیا 30:24 لنک