یرمیا 31:10 UGV

10 اے قومو، رب کا کلام سنو! دُوردراز جزیروں تک اعلان کرو، ’جس نے اسرائیل کو منتشر کر دیا ہے وہ اُسے دوبارہ جمع کرے گا اور چرواہے کی سی فکر رکھ کر اُس کی گلہ بانی کرے گا۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 31

سیاق و سباق میں یرمیا 31:10 لنک