یرمیا 31:38 UGV

38 رب فرماتا ہے، ”وہ وقت آنے والا ہے جب یروشلم کو رب کے لئے نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا۔ تب اُس کی فصیل حنن ایل کے بُرج سے لے کر کونے کے دروازے تک تیار ہو جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 31

سیاق و سباق میں یرمیا 31:38 لنک