یرمیا 32:14 UGV

14 ’رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ مُہرشدہ انتقال نامہ اور اُس کی نقل لے کر مٹی کے برتن میں ڈال دے تاکہ لمبے عرصے تک محفوظ رہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 32

سیاق و سباق میں یرمیا 32:14 لنک