یرمیا 32:30 UGV

30 رب فرماتا ہے، ”اسرائیل اور یہوداہ کے قبیلے جوانی سے لے کر آج تک وہی کچھ کرتے آئے ہیں جو مجھے ناپسند ہے۔ اپنے ہاتھوں کے کام سے وہ مجھے بار بار غصہ دلاتے رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 32

سیاق و سباق میں یرمیا 32:30 لنک