یرمیا 33:18 UGV

18 اِسی طرح رب کے گھر میں خدمت گزار امام ہمیشہ ہی لاوی کے قبیلے کے ہوں گے۔ وہی متواتر میرے حضور بھسم ہونے والی قربانیاں اور غلہ اور ذبح کی قربانیاں پیش کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 33

سیاق و سباق میں یرمیا 33:18 لنک