یرمیا 34:8 UGV

8 رب کا کلام ایک بار پھر یرمیاہ پر نازل ہوا۔ اُس وقت صِدقیاہ بادشاہ نے یروشلم کے باشندوں کے ساتھ عہد باندھا تھا کہ ہم اپنے ہم وطن غلاموں کو آزاد کر دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 34

سیاق و سباق میں یرمیا 34:8 لنک