یرمیا 35:13 UGV

13 ”رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ یہوداہ اور یروشلم کے باشندوں کے پاس جا کر کہہ، ’تم میری تربیت کیوں قبول نہیں کرتے؟ تم میری کیوں نہیں سنتے؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 35

سیاق و سباق میں یرمیا 35:13 لنک